Mazhar Hussain Syed Shayari - 50 Famous Poetry of Mazhar Hussain Syed in Urdu, Read latest Mazhar Hussain Syed Poet. Sound is added for all 50 Gazals in the app....
50 اُردو غزلیں آواز کے ساتھ
غزل اردو شاعری کی ایک ابتدائی اور نمائندہ صنف ہے ۔ اردو شعرا نے ابتدا سے ہی وارداتِ قلبی کے اظہار کے لیے اس ضنف کا انتخاب کیا ہے ۔
غزل ولی دکنی کے ابتدائی دور سے ہوتی ہوئی میرو غالب کے دور سے گزری اور فیض و فراز کے دور سے ہوتے ہوئے جدید عہد میں داخل ہوئی ہے ۔
دیگر اصناف شعر کی ترقی اور ترویج کے باجود غزل آج بھی شعرا اور قارئین و سامعین کے درمیان سب سے نمایاں مقام رکھتی ہے ۔
اپنے تاریخی سفر کے دوران غزل نے حسن وعشق کے مضامین کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی اور سماجی موضوعات کو بھی اپنے اندر سمویا ہے ۔ جس سے اُس کی قدر و قیمت مزید بڑھی ہے ۔
مظہر حسین سیّد جدید غزل کی ایک توانا آواز ہے ۔ اُن کی غزل روایت سے جدت کی جانب سفر کرتی ہے ۔ اور اکیسویں صدی کا رنگ لیے ہوئے ہے ۔ اُس میں جہاں عشق و محبت کے رومانوی مضامین ہیں وہیں عہد حاضر کے سیاسی ، سماجی اور معاشی مسائل کا کرب بھی نظر آتا ہے ۔ انسان کی جذباتی ٹوٹ پھوٹ اور اس کے خلاف ہونے والی مزاحمت بھی نظر آتی ہے ۔
یہ شاعری جہاں ایک عام آدمی کو لطف و سرشاری سے ہمکنار کرتی ہے ۔ وہاں اردو ادب کے سنجیدہ قارئین کو متاثر کرتی ہے ۔
لیلیٰ آیت احمد کی خوبصورت آواز نے اس شاعری کا حسن دوبالا کر دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
50 Urdu Ghazals with Sound
Ghazal is the representative and beginning genre of Urdu Poetry. Urdu Poets initially chosen this genre of poetry to express their heartily feelings.
Ghazal Came from the early era of Wali dakkani and pass through the era of Meer O Ghalib and Faiz O Faraz and Now entered the Modern Era.
Even then the other genres of Poetry Developed and promoted in these days but Ghazal has a prominent place among the Poets, reader and listeners.
During his historical journey Ghazal has absorbed different Social Political issues besides the Beauty and Love. This makes it more valuable.
Mazhar Hussain Syed is a powerful voice of Modern Ghazal. His Ghazal travels tradition to innovation.
It contains the trend of 21th Century.
It has theme of love and Beauty as well as pain of social, Political and economical issues of present era.
Emotional destruction and resistance against this can be seen in it.
This Poetry is not only enjoyable for a common man but also it is impressive for the serious readers of Urdu Literature.
The Beautiful voice of "Laila Ayat Ahmad" doubled the impression of Lyrics.
Mazhar Hussain Syed Shayari - 50 Poemas famosas de Mazhar Hussain Syed en urdu, Leer último Mazed Hussain Syed Poet. El sonido se agrega para los 50 Gazals en la aplicación ....
50 اردو غزلیں آواز کے ساتھ
غزل اردو شاعری کی ایک ابتدائی اور نمائندہ صنف ہے. اردو شعرا نے ابتدا سے ہی واردات قلبی کے اظہار کے لیے اس ضنف کاانتخاب کیا ہے.
غزل ولی دکنی کے ابتدائی دور سے ہوتی ہوئی میرو غالب کے دور سے گوری اور فیض و فراز دور سے یوتے جوتے جوئے جدید عہد میں دوخ ہوئی ہے.
دیگر اصنافشعر کی ترقی اورترویجکےباجود غزبه شعرااورقارئینووسسامعین کےدرمیانسسینمایاںمقامررتیہے.
اپنے تاریخی سفران غزل نے حسن وعشق کےمضامین کےساتھ ساتھ دیگرسیاسی اورسماجی موضوعات کوبای اپنےاندرسسوووا ہےوباینپنے اندرسسووناہے. جس سے اس کی قدر و قیمت مزید بڑھی ہے.
مظہر حسین سید جدید غزل کی ایک توانا آواز ہے. ان کی غزل روایت سے جدت کی جانب سفر کرتی ہے. اور اکیسویں صدی کا رنگ لیے ہوئے ہے. اس میں جہاں عشق و محبت کے رومانوی مضامین ہیں وہیں عہد حاضر کےسیاسی, سماجی اور معاشی مسائل کا کرب بظی نظر آتا ہے. انسان کی جذباتی ٹوٹ پھوٹ اور اس کے خلاف ہونے والی مزاحمت بھی نظر آتی ہے.
یہ شاعری جہاں ایک عام آدمی کو لطف و سرشاری سے ہمکنار کرتی ہے. وہاں اردو ادب کے سنجیدہ قارئین کو متاثر کرتی ہے.
لیلی آیت احمد کی خوبصورت آواز نا اس شاعری کا حسن دوبالا کر دیا ہے.
.................................................. ..................................................
50 Urdu Ghazals con sonido
Ghazal es el género representativo y principiante de la poesía urdu. Los poetas urdu inicialmente eligieron este género de poesía para expresar sus sentimientos de corazón.
Ghazal Vino de la era primitiva de Wali dakkani y pasó por la era de Meer O Ghalib y Faiz O Faraz y ahora entró en la era moderna.
Incluso entonces, los otros géneros de la poesía se desarrollaron y promovieron en estos días, pero Ghazal ocupa un lugar destacado entre los poetas, lectores y oyentes.
Durante su viaje histórico, Ghazal ha absorbido diferentes asuntos de política social además de la belleza y el amor. Esto lo hace más valioso.
Mazhar Hussain Syed es una poderosa voz de Modern Ghazal. Su Ghazal viaja tradición a la innovación.
Contiene la tendencia del siglo 21.
Tiene un tema de amor y belleza, así como el dolor de los problemas sociales, políticos y económicos de la era actual.
La destrucción emocional y la resistencia contra esto se pueden ver en él.
Esta poesía no solo es agradable para un hombre común, sino que también es impresionante para los lectores serios de la literatura urdu.
La hermosa voz de "Laila Ayat Ahmad" duplicó la impresión de Letras.